پاکستان نے آج تک اسرائیل کا وجود تسیلم نہیں کیا
حتاکہ آپ پاکستانی پاس پورٹ پر اسرائیل جا بھی نہیں سکتے
پاکستانی پاس پورٹ پر واضح واضح لکھا ہوا ہے کہ یہ پاس پورٹ سوائے اسرائیل کے دنیا کے تمام ممالک کے لئے کارآمد ہے جہاں پاکستان تک اسرائیل کا وجود تسیلم نہیں کرتا وہی اسرائیل بھی پیٹھ پیچے وار کرنے ماہر ہے اور کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا
آج ہم آپ کو بتائیں گے کیسے اسرائیل پاکستان کے خلاف محاز جنگ کھولئے بیٹھا ہے
اور اُ س کے سازشوں میں کون کون اس کا ساتھ دےرہا ہے
معززس سامعین ! بھارت افغانستان اور دوسرے ماملک کی خوفیہ اجنسیاں جن میں امریکہ اور اسرائیل بھی شامل ہے انہوں نے مل کر ایک ٹیم بنائیے ہیں جن کا مقصد پاکستان آرمی کی آپریشنز کو جن کی بدولت آج پاکستان امن کی راہ پر گامزن ہے ان کو متازیہ بنا سکے اور پاکستان کو پھر دہشت گردی کی آگ میں لپیٹا جا سکے
ایسے میں پاک فوج کے ساتھ ایسی تحریک شروع کرنا بھی ہے کہ پاک فوج معصوم لوگوں کو مار رہی ہے ، دشمن کی سؤل فوج کو یہ ٹاسک دیا گیا ہے کہ پاکستانی عوام کو یہ تاثر دیا جائے کہ پاک ظالم ہے اورڈالر کے لئے اپنے ہی عوام کو مار رہی ہے دشمن کی تیار کردہ اس سؤل فوج کے بہکاوئے میں صرف وہی لوگ آتے ہیں جو پاکستانی فوج کے اصولوں سے واقف نہیں
معزز سامعین ہم جانتیں ہے کہ پاک فوج کے ہر سپاہی شہادت کی آرزو لے کر پاک فوج جوائین کرتا ہے ،
ایک وقت تھا جب دہشت گرد کھولے عام پاکستان میں لوگوں کی جانوں سے کھیل رہے تھے
مگر سلام ہو اس پاک فوج کو جو جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کےخلاف جنگ چھیڑ دی بہت قلیل عرصے میں دہشت گردی کے لعنت کو اُ وکھاڑ پھنکا
یہ دہشت گردی کا نٹ ورکز دشمن نے عربوں روپہ خرچہ کر کے بنائے تھا
مگر پاک فوج نے چند ہی سالوں میں دشمن کی اربوں روپیوں کی انوسمنٹ پر پانی پھنکا اب دشمن کو سمجھ آئی ہے کہ جب تک پاکستان موجود ہے ہم پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
اسی چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے دشمن نے فیصلہ کیا پاکستان فوج کےخلاف پاکستان کے عوام کے دلوں میں نفرت کے بیج بو کر پاکستان آرمی کو کمزور کئے جائے کیونکہ ہمارا دشمن پاک فوج سے میدان میں نہیں لڑ سکتا کیونکہ پاک فوج کے پیچے 22 کڑور عوام کھڑی ہے اور میں پوری دعوے اور وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جس کےساتھ اس کی ساری عوام کھڑی نظر آتی ہے ۔
دشمن سمجھ چکا ہے پاکستان سے مقابلہ اسی صورت ممکن ہے کہ اگر پاکستانی عوام کے دلوں سے پاک فوج کے لئے محبت ختم کر کے نفرت پیدا دی جائے
اور دشمن اسی اجنڈے پر کام کر رہا ہے
معزز سامعین آپ کو یاد ہے ہو گا ہے کہ آئی ایس آئی نے پشاور میں کاروائی کی تھی جس کے نتیجے میں ایسے دہشت گرد مارے گئے جن کےکمر پر شیطانی ٹاٹوز بنے ہوئے تھے اور یہ بات بڑی وصوق سے کئے جا سکتے ہیں جو لوگ اس دن مارے گئے تھے وہ اسرائیل کے خوفیہ اجنسی کے لوگ تھے یہ خوفیہ اجنڈ زبردست ٹرینگ کے بعد پاکستان بیجھئے گئے تھے
لیکن یہ چند منٹ بھی پاک آرمی کا مقابلہ نہ کر سکئے
آپ کو یہ بھی یاد ہو گا کہ چند مہینہ پہلے پاک فوج نے ایک غیر ملکی جوڑے کو پاک فوج سے بچایا تھا جس کےبعد غیر ملکی میڈیا نے اس جوڑے کا انٹرویو کیا بازیاب کروانے والے آرمی نےبڑے زبردست انداز میں پاک فوج کی تعریف کی اور اس کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا حامل ہے پاکستان آرمی نے بڑی مہارتوں سے ہماری حفاظت بھی کی اور دہشت گردوں کو چند منٹوں میں مار دیا اس غیر ملکی کا کہنا تھا کہ میں نے امریکہ اور دوسرے ملکوں میں ایسے آپریشنز بری طرح ناکام ہوتے دیکھے ہیں لیکن پاک فوج کی جوان مردی مجھے کھبی نہ بھول سکے گی
پاک فوج سے بغض رکھنے والے لوگ یہ جان لے کہ پاک فوج غیر ملکی جوڑے کو بچانے کے لئے اپنی جانیں داؤ پر لگا سکتی ہے تو وہ اپنے ملک کے سچے قبالیوں پر گولیاں کیسے چلا سکتے ہیں قبالئی لوگ پاکستان کے ایسے سچے فوج ہے پاکستان کے لئے ہر وقت لڑنے کے لیے تیار ہے ۔ پاکستان کے قبائلی افغانستا ن سے ہونے والی حملوں کےمقابلوں میں بہتریں فوج سمجھی جاتی ہے
بھارت افغانستان اور اسرائیل کی اجنسیاں ان معصوم قبائلوں کو گمراہ کرنے میں لگی ہوئی ہے تاکہ ان کو گمراہ کر کے پاک فوج سے لڑائی جا سکے اس وقت بھارت ، افغانستان، امریکہ اسرائیل کی مدد سے پاکستان پر حملے کی تیاری کر رہا ہے اس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ افغانستان میں اسرائلی فوج ڈھیرئے ڈال چکے ہیں اور امریکہ ایک بیاں بھی دے چکا ہے کہ اسرئیل کا پاکستان پر حملے پر ہم اسرائیل کی حمایت کریں گے
اس کی جواب میں پاکستانی جوج نےجواب دیا کہ ہم اسرائیل کو 12 منٹ میں صفہ ہستی سے مٹادیں گے اور اُدھر منظور پشین کا ٹولہ اسرائیل زندہ باد کا نعرہ لگارہا ہے اور پاک فوج کو گالیاں دیتا نظر آرہا ہے ۔خوفیہ ذرائع سے پاک فوج کو اطلاعت مل رہا ہے کہ اسرائل کی آب دوزیں بھی بحریہ ہند کا رخ کر چکے ہیں ۔اور ان کا نشانہ ایران ہے لیکن حقیتاً اسرائیل پاکستان کو افغانستان اور سمندر کی جانب سے گھیر رہے ہیں
یاد رہے کہ اسرائیل پاکستان کی ایٹمی پروگرام تباہ کرنے کے غرض سے انڈیا میں اپنی فضایہ بھیج چکا ہے مگر اس وقت آئی ایس آئی نے اُس وقت اسرائیل کے عزائم خاک میں ملا چکا ہے اور بروقت کاروائی سے اسرائیل کو خبردار کر دیا اور واضح کر دیا کہ اسرائیل پاکستان کو کمتر سمجھنے کہ کوشش نہ کریں اب سیدھی سی بات یہ ہے اب اسرائیل اپنے اتحادیوں سے مل کر پاکستان کےخلاف فیصلہ کن محاز کھولنا چاہتا ہے ۔
کیونکہ پاکستان دشمنان اسلام کے آنکھوں کھٹکتا ہے اب فیصلہ مرحلہ آن پہنچاہے ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ ہمیں پاک آرمی کےساتھ دیے کر اپنے ملک کو اسرائیل کے خلاف مستحکم رکھنا ہے یا ہمیں بھی شام و عراق بنا ہے برائے محربانی پاکستان آرمی کا ساتھ دے اور اس وقت ڈیڈھ لاک آئی ڈیز پاکستان آرمی کے خلف کا م کر رہی ہیں اور ان کام صرف پاکستانی عوام میں پاکستانی آرمی کے لئے نفرت پیدا کرنا ہے ان کا مقابلہ کرنا بھی ہم عام پاکستانیوں پر فرض ہے کہ ایسی آئی ڈیز کو بلاک کریں اور ساتھ ہی ساتھ رپورٹ کریں اور ایک محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں دعا ہے کہ اللہ ہمارا اور پاک آرمی کا حامی و ناصر ہو


No comments:
Post a Comment