Efficient tag

#Sunopak

پاکستانی نمبر ون اجنسی یعنی آئی ایس آئی زندہ باد


آ ج ہم بتانے جا رہے ہے ایک ایسے کہانی ایک ایسے جاجوس کی جو 7 سال تک مسلمان بن کر  پاکستان کے جیلیں کاٹتا رہا  اس جاسوس کا نام  عجیت کمار ہے  اور اس کا تعلق بھارتی انٹلی  جنٹ اجیسی  را سے تھا  جاسوسی کی تاریخ بہت پورانی ہے  اگر ایسا کہا جائے کہ انسان کی زمین پر وارت ہونے سے قبل کی ہے تو غلط نہ ہو گا  روایات میں ہے کہ  جب حصرت آدم  ؑ کی تخلق  کا رب تعلی ٰ نے فیصلہ کیا  تو فرشتوں کو حکم دیا  کہ آسمانی راز جاننے کے لئے  آسمان کا سفر کرنے والے جنات  کو واپس زمین پر دھکیل دیا جائے  فرشتون نے حکم بجا لایا اور آسمانی راز جانے کے لئے  آسمان کے دروازوں تک پہچنے والے جنات کو  آتشی پتھروں کا نشانہ بنا کر  زمین پر دھکیل دیا جاتا انسانی تمدن آگئے بڑھتا گیا  سلطنت باہم سلطنت دست و گریبان  کے لئے  جنہوں نے دشمن کا  حال اور تیاری معلوم کرنے  کی ضروت کو معلوم   اجاگر کیا اور مختلف ادوار میں با قائدہ دشمن کے خلاف  جاسوسوں کو روانہ کیا  جاتا رہا  اور ان کی بیجی جانے والی معلومات  کو مدنظر رکھتے ہوئے  جنگی تیاریاں اور چالیں  عمل میں لائی جاتی رہی  دور جدید میں جب  انسانی تمدن میں ترقی  اور کئی ممالک دنیا کے نقشے میں معرز وجود میں آچکے ہیں  ان میں سے باہم دست و گریبان  بھی ہیں ۔ کہیں نسلی بنیادوں پر اور کہی دوسروں کو نیچا دیکھانے کی کوشش جاری کرتے ہیں اور جدید تباہ کن اسلحہ کی دوڈ میں خطرناک ہتیاروں کے باری  ذخائر کو جنم دیا  وہی جاسوسی کی اہمیت  اور زیادہ بڑھ گئی ہے وطن عزیز پاکستان اس وقت  اپنے بقاء کی فیصلہ کن لڑائی کے آخری  مراحل میں داخل ہو چکا ہے  طویل عرصے سے وطن عزیز میں فرقہ وارت اور  مذہب کی غلط تشریح کر کے  جہاد کے نام پر  فساد برپا کیا گیا ہے آخر یہ فساد کون برپا کر رہا ہے   ۔
 ناظرین دشمن کو اپنے دوسرے دشمن یعنی اگر کوئی بھی شخص کسی ملک کے باسی ہے  تو اس کا دشمن ہمشہ  جنگ جیتے کے لئے اپنے جاسوسوں کے  صورت میں اپنے خبریں  بیجتا رہتا ہے  بہارتی جاسوس کلبوشن  گرفتار ہو چکا  اور اس نے اپنے اعترافی بیان میں کافی سارے اہم رازوں سے پردہ اُٹھایا ہے  بھارتی انتہاہ پسند  پاڑٹی  بی جے پی کی حکومت  نے قومی سلامتی   کا مشیر  اجیت کمار  بھی کبھی جاسوس کے روپ میں ساتھ  برس تک پاکستان کے شہر لاہور میں تائینات رہا  یو ٹیپ پر اجیب کمار  کا ایک کلپ بھی موجود ہے   جس میں وہ وطن عزیز میں جاسوسی  کے دوران  کا واقعہ سناتا ہے اس کا کہنا یہ ہے   کہ وہ مسجد بھی جاتا تھا اس کے اپنے الفاظ یہ  ہے کہ ایک روز میں  ایک ولی اللہ کے مزار پر بیٹھا ہوا تھا  تو ایک آدمی  کی سفید لمبی داڑھی تھی  اس نے مجھے اپنے   پاس بھلایا  اور کہا تم ہندو ہو میں نے کہا نہیں  اس نے کہا تم  میرے ساتھ آو  میں اس کے ساتھ چل پڑا  وہ مجھے اس مزار سے کچھ فاصلہ پر  ایک چھوٹے سے کمرے میں لے گیا  اور کہا دیکھو تم ہندو ہو  میں نے کہا  آپ یہ کیسے کہ سکتے ہے  اس لئے تمھارے کان میں چھید ہے  اور تمھارے کان چھدے ہوئے ہیں  میں بھارت میں جہان کا  رہنے والا ہوں  وہاں روایت ہے  کہ پیدا ہونے کے کچھ عرصے بعد  بچے کے کان چھد دیئے جاتے ہیں  میں نے بہانہ کیا کہ میں  بعد میں مذہب تبدیل کیا  اس نے کہا کہ تم نے بعد میں بھی مذہب تبدیل نہیں کیا  بہتر ہے کہ   اس کی پلاسٹ سرجری کروا لو  اس طرح سے گھومنا ٹھیک نہیں ہے  میں نے کہا ٹھیک ہے  میں کروا لوں گا۔ اس نے کہا پوچھو گے نہیں کہ میں نے ایسا کیوں کہا  میں نے پوچھا کیوں کہا  اس نے جواب دیا اسلئے  کہ میں بھی ہندو ہوں ۔ پھر اس آدمی نے ایک الماری کھولی  اور اس میں پڑی ہوئی مورتیاں دیکھائی  اور کہا اصل میں  میں ان کی پوجا کرتا ہوں  عجیت کمار  کا یہ واقعہ  ہماری آنکھوں کو کھول دینے کے لئے کافی ہے  شاید انہی جاسوں کے پیدا کردہ حالات  کے نذاقت کے پیش  نظر  گزشتہ روز  پاکستان کے آرمی چیف جنرل  قمر جاوید باجوا  کو بھی قوم سے فسادیوں اور  ملک دشمنوں کے خلاف اپیل کرنے پر گئی ہے  آرمی چیف نے قوم کے نام اپنے پیغام  میں کہا ہے  کہ آئین اور مل کر مادر وطن کو فساد  سے پاک کریں  ملک میں بر پا یہ فساد  انہوں ملک دشمن جاسوسوںکا  پیدا کردہ ہے  وہ مختلف بہ روپ میں  پوری ملک کے عوام  میں موجود ہے  اور ہمیں  ان ملک دشمنوں کو  بے نقاب کرنا ہے  جس کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنے گرد و نواح پر نظر رکھے ۔
ناظرین اسی اثناء میں آپ کو جہاں ہم نے  جہاں ہم نے راء کا قصہ سنایا  اپنی پاکستانی نمبر ون اجنسی یعنی  آئی ایس آئی کا بھی واقعہ سناتا ہے 
پاکستان کی خوفیہ اجنسی آئی ایس آئی  ہمارے ملک کا وہ واحد ادارہ ہے جس پر پوری قوم کو فخر ہے  قوم کے ان جانباز بیٹوں نے  دفاء وطن کے جنگ  میں ہمیشہ دشمن کے گھر میں گز کر لڑی اور ملک کو قوم کو انگنت  بڑے سانحات سے محفوظ رکھا  اور جراعت اور بہادری  کے حوالے سے نئی داستائیں رقم کی ، کہا یہ جاتا ہے  سوئت افغان جنگ میں  پاکستان کے اس ادارے میں  اس وقت ایک عالمی طاقت  کو ناکون چنے چبوا دئے  اور پاکستان کی سرحد پر بیٹھے روس کو  نہ صرف پسپا ہونا پڑا بلکہ اس کو کئی  ٹوکروں میں بھانڈ دیا  یہ ایک ایسا کارنامہ ہے جس سے پوری دنیا میں  ہماری ڈر بیٹھ گئی ہے اور آج تک آپ کو  میڈیا پر یہ واقعہ سننے کو کم ملے ہوں گے
11/9 کے واقعے کے بعد امریکہ پوری دنیا کے ہمدردیاں سمیٹنے  کر اپنے لاو لشکر  سمیت  افغانستان پر چڑھ دوڑھا امریکی اصل میں کس مقصد کے تحت خطے میں  وارت ہوئے تھے یہ راز بہت جلد پاکستانی حکام کو پتہ چل گیا اس لئے  ظاہری طور پر امریکہ کا فرنڈ لائن اتحاد ی اور دوست بن کر  نہ صرف پاکستان نے  اس کے مکرہ عزائم پورئے کرنے سے باز رکھا  بلکہ اس جنگ میں  امریکیوں نے اتنا نقصان اُٹھایا  جس میں تاریخ میں مثال نہیں ملتی
افغان جنگ شروع کرنے والے امریکیوں نے جب یہ دیکھا  کہ پاکستان ان کے عزائم جان چکا ہے  اور زبانی طور پر اس جنگ میں اس کی حمایت اور عملی طور پر  اس کےمنصوبوں  کو ناکام کرنے میں سرگرم ہے  پاکستان  میں فساد کی بنیاد رکھی گئی  بیت اللہ محسود وہ پہلا  شخص تھا  جس نے ریاست پاکستان کی خلاف جنگ کا اعلان کیا  اور یہ  صاحب طویل عرصے تک   امریکی قیدی خانے میں مقیم رہا اور یہ رہائی پا کر افغانستان  لایا گیا تھا  اور اصلحہ بارود بھی اس کو  امریکہ نے ہی فراہم کیا بظاہر اس نے شریعت  کا نعارہ بلند کیا مگر اس کا مقصد  پاکستان کو غیر مستحکم کر کے  اس حالت تک پہنچانا تھا  جس کے بعد پوری دنیا  میں واویلا مچا کر خفیہ تختی پاکستان کے دفاء کے ضامن  ایٹمی اثاثوں پر قابص ہو جائے  اسی مقصد کے لئے امریکیوں نے اسے رہا کیا تھا  اور ہر طرح کے اسلحے ، باروت اور پیسے سے  اس کو طاقت بخشی  تحریک طالبان کی بنیاد پڑتی  ہی پاکستان میں نہتے لوگوں  اور سیکورٹی اداروں پر حملے  شروع ہو چکے تھے دوسری طرف  افغانستان میں شروع ہونے والے گورلیا جنگ  امریکہ کو پریشان کئے ہوئے تھے ایسے میں  یوںکہا جائے کہ پاکستان  نے اپنے ملک کا دفاع کیا تو غلط نہ ہو گا  ان لوگوں نے سی آئی آے کے ساتھ رہتے ہوئے سی آئی آے کو  غلط اطلاعات دینے کے ساتھ  ساتھ سی آئی اے کے خوفیہ معلومات چورا لے اور  ایسے اہم لوگوں کا سراغ لگا  جو پاکستا ن میں امریکی مفادات  پورے کر رہے تھے  اس عرصے میں  ایک دفعہ انڈبل ایجنڈز نے  سی آئی اے کو قبائلی علاقوں میں  ایک اہم طالبان کمانڈر   کی موجودگی کی اطلاع دی  جس پر امریکی فوری  پر حرکت میں آگئے  اور ڈروں حملہ کر کے  مزکورہ جگہ کے پرخچے اُڑا دئے لیکن اگلئے ہی دن  امریکیوں کے حیرت اور  صدمے کی انتہاء  نہیں رہی کہ انہیں پتا چلا  کہ حملے میں انہوں نے اپنے ہی ایک اہم محرک  بیت اللہ محصود کو قتل کر دیا  ہے اس خبر  کو  سن کر امریکی دانت پس کر رہ گئے  اس کے بعد سی ائی اے نے آج تک  ان دو لوگون کو ڈھونڈ رہی ہے اور افغان جنگ ہی میں  شکست خوری کا شکار  ہونے کے بعد  2011 کے  آخر میں امریکیوں نے مطالبہ کیا  کہ پاکستان  افغان طالبان کے ساتھ  ان کے مذاکرات کا اہتمام کریں  پاکستان کے اپنے مفادات ہے  اسی لئے کسی کے ڈیکٹیشن لینے کے بجائے  ہماری عسکری قیادت  نے وہی فیصلہ کیا  جو ملک کے لئے بہتر اور دشمن کے لئے  محرک ہو  پاکستان کی طرف سے تسلی بخش جواب نہ ملنے پر  برطانوی خوفیہ اجنسی  ایم آئی 9 نے طالبان  کے ساتھ رابطہ کی کوشش شروع کی  ایسے میں کچھ لوگ  ان کے ساتھ ملے بھی  اور  کونمٹ جئم سپوٹ 007 کی مووئی  سے انپلس کرنے والے گوروں نے  شرمندگی کے مارے  اپنے اس تمام پسپاہی  اور اپنے آپ کو  ایمبرس ہونے سے بچانے لئے  میڈیا پر کوئی پیغام نہیں دیا
مختلف ہوٹلز میں سی آئی اے  کا اور را ء کے اہل کار پاکستان  میں تباہی پھیلانے کے منصوبے بنا رہے تھے  اسی دوران  ہوٹل پر حملہ ہو گیا  اور اس میٹنگ میں شریک تمام لوگ ہلاک ہو گئے   اس حملے کا الزام سی آئی اے چیف نے براہ راست آئی ایس ائی پر عائد کیا  اور اپنی ناکامی کا کھل کر اظہار کیا جب کہ انڈیا  اس معمولے میںکچھ نہیں کہ پایا  کیونکہ وہ افغآنستان میں  راء کی موجود گی سے انکار ی تھا 
2014 کی  آخر کی بات ہے جب حکومت طلبان  مذاکرات کی کوشش کر رہی تھی  اور طالبان سر براہ  حکم المحصود کی طرف سے  بات چیت پر رضا مندی  کا اظہار کیا گیا  تو اس وقت بھی سی آئی اے فور طور میں حرکت میں آئی اور  ڈرون حملے کے ذریعے اسے  حلاک کر دیا اور یہ واضح کر دیا کہ کسی قیمت پر پاکستان  میں امن نہیں چاہتے  لیکن جب تک سوچ چاند رہے گا  انشاللہ پاکستان کا نام سر بلند رہے گا  پاکستان کی پاک فضایہ  اور پاکستان کی بری فوج ، پاکستان کی نیوی  ہر وقت اپنے ملک کا دفاء کرنے  ہمیں ہمہ تن گوش ہے  ۔
دل سے دعا  کیا کیجئے کہ اللہ پاک  ہمارے اس پیارے وطن کو ہمیشہ  قیامت تک قائم و دائم رکھے آمین 
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد


No comments:

Post a Comment

Sunopak

PropellerAds