Efficient tag

#Sunopak

یمن کا سعودی دارالحکومت ریاض کے خالد ائیرپورٹ پر میزائل حمل


یمن کا سعودی دارالحکومت ریاض کے خالد ائیرپورٹ پر میزائل حملہ


مختلف عرب ٹی وی چینلز نے شاہ خالد ائیرپورٹ پر میزائل گرنے کی ویڈیو وائرل کی ہے۔خبر رساں ادارے نے العالم کے حوالے سے لکھا ہے کہ سعودیہ کے سرکاری ذرائع نے شاہ خالد ائیرپورٹ پر یمنی بیلسٹک میزائل گرنے کی تائید کی ہے۔یمنی میزائل حملے کے بعد شاہ خالد ایئرپورٹ آنے والی تمام پروازوں کو روک دیا گیا ہے۔فوج کے میزائل یونٹ اور یمنی عوامی رضاکار کمیٹی نے ہفتے کی شب اعلان کیا تھا کہ دور تک مار کرنے والا میزائل برکان ایچ ٹو سعودی دارالحکومت ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی طرف فائر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ یمن کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یہ میزائل صحیح ہدف پر جالگا ہے۔
ریاض کے مکینوں نے بھی برکان 2 کے گرنے اور مسلسل دھماکوں کی آوازوں کی تائید کی ہے۔
سعودی عرب اور چند دیگر ممالک نے26 مارچ 2015 میں یمن پر فوجی جارحیت اور اس کا زمینی، دریائی اور ہوائی محاصرہ کر لیا تاکہ یمن کے مستعفی صدر عبد ربہ منصور ھادی کو حکومت واپس دلوائی جا سکے۔
اس فوجی جارحیت سے ریاض اور اس کے اتحادیوں کو کوئی کامیابی نہیں ملی جبکہ یہ جارحیت صرف غریب ملک یمن کی ویرانی، لوگوں کے بیگناہ قتل اور یمنی عوام کے بے وطن ہونے کا سبب بنی ہے۔واضح رہے کہ یمن کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یہ میزائل صحیح ہدف پر جالگا ہے۔ریاض کے مکینوں نے بھی برکان 2 کے گرنے اور مسلسل دھماکوں کی آوازوں کی تائید کی ہے۔سعودی عرب اور چند دیگر ممالک نے26 مارچ 2015 میں یمن پر فوجی جارحیت اور اس کا زمینی، دریائی اور ہوائی محاصرہ کر لیا تاکہ یمن کے مستعفی صدر عبد ربہ منصور ھادی کو حکومت واپس دلوائی جا سکے۔اس فوجی جارحیت سے ریاض اور اس کے اتحادیوں کو کوئی کامیابی نہیں ملی جبکہ یہ جارحیت صرف غریب ملک یمن کی ویرانی، لوگوں کے بیگناہ قتل اور یمنی عوام کے بے وطن ہونے کا سبب بنی ہے۔واضح رہے کہ یمن کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یہ میزائل صحیح ہدف پر جالگا ہے۔ریاض کے مکینوں نے بھی برکان 2 کے گرنے اور مسلسل دھماکوں کی آوازوں کی تائید کی ہے۔سعودی عرب اور چند دیگر ممالک نے26 مارچ 2015 میں یمن پر فوجی جارحیت اور اس کا زمینی، دریائی اور ہوائی محاصرہ کر لیا تاکہ یمن کے مستعفی صدر عبد ربہ منصور ھادی کو حکومت واپس دلوائی جا سکے۔اس فوجی جارحیت سے ریاض اور اس کے اتحادیوں کو کوئی کامیابی نہیں ملی جبکہ یہ جارحیت صرف غریب ملک یمن کی ویرانی، لوگوں کے بیگناہ قتل اور یمنی عوام کے بے وطن ہونے کا سبب بنی ہے۔


No comments:

Post a Comment

Sunopak

PropellerAds