Efficient tag

#Sunopak

گلگت بلتستان کے کالجوں میں سماجی بہبود کے مضامین کو پڑھایا جائے.خطے کے صورتحال کے پیش نظر اس مضمون کی اشد ضرورت ہے.ذوالفقار علی کھرمنگی




کراچی(ذیڈ اے کھرمنگی) گلگت بلتستان پروفشنل سوشل ورکر سوسائٹی کے رہنما و نوجوان صحافی ذوالفقار علی کھرمنگی نے اپنے ایک پریس ریلز میں کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان کو علاقے کے جغرافیائی حالات و صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے گلگت بلتستان کے کالجوں میں سماجی بہبود کو اختیاری مضامین کے طور پر پڑھانے کا بندوبست کرنا چاہے چونکہ گلگت بلتستان ایک پسماندہ ضلع ہے اور سماجی بہبود اس علاقے کی اہم ضرورت ہے لہذا علاقے کی ضرورت  کے تناظر میں شعبے کو کالجوں تک رسائی دینے کی ضرورت ہے

No comments:

Post a Comment

Sunopak

PropellerAds