Efficient tag
#Sunopak
سابق وزیر اعظم بری طرح پھنس گئے - اہم ترین قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو(نیب)نے یو ایس ایف فنڈ میں خوردبرد پر یوسف رضاگیلانی سمیت 7ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے یو ایس ایف فنڈمیں خوردبرد پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت 7 ملزموں کیخلاف ریفرنس دائر کردیا، ملزموں پریوایس ایف فنڈمیں 12کروڑ 80لاکھ روپے کرپشن کاالزام ہے،ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ یوسف رضاگیلانی نے بطوروزیرآئی ٹی اورچیئرمین اختیارات کاناجائزاستعمال کیااور غیرقانونی تشہیری مہم چلانے کی ہدایات دیں،غیرقانونی تشہیری مہم سے خزانے کوکروڑوں روپے کانقصان پہنچا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment