لاہور(ویب ڈیسک)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبرقریشی نے موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ لازمی قراردیاتھا اور 23ستمبر تک آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ کے مطابق موٹر سائیکل پر ہیلمٹ نہ پہننے والے افرادکوپہلے مرحلے میں ایک ہزارروپے جرمانہ کیاجائے گاجبکہ دوبارہ خلاف ورزی کرنیوالے کی موٹرسائیکل بندکردی جائے گی۔واضح رہے کہ موٹرسا ئیکل سواروں کے ہیلمٹ پہننے سے متعلق ہائیکورٹ کے حکم پرکل(اتوار)سے عملدرآمدہوگا۔

No comments:
Post a Comment