Efficient tag
#Sunopak
وقت آ گیا ہے کہ پاکستانی فوج سے بدلہ لیا جائے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بھارتی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جواب دینے کا وقت آ گیا ہے، بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کو درد محسوس کرانا چاہتے ہیں، بھارت کے آرمی چیف نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ پاکستان سے بدلہ لیا جائے،بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ ہم اگلی کارروائی کی تفصیلات نہیں بتا سکتے، انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج کی کارروائی میں ہمیشہ سرپرائز ہوتا ہے، پاکستان وہی کر رہا ہے جو کرتاآیا ہے، بھارتی جنرل نے کہا کہ مزید اقدامات کیے جائیں گے۔ بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے کہا کہ پاکستان کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment