افغانسان اور شام سے نکلنے کے بعد امریکہ کچھ بڑا کرنا چاہ
رہا ہے امریکہ ایران پر حملہ تو نہیں کرئے گا
ہم آپ کو بتا چکے ہے کہ امریکہ ایران پر کسی بھی صورت حملہ
نہیں کرئے گا اس کی کچھ بنیادی وجوہات ہے۔اور وہ وجوہات بہت خاص ہے
اب آپ آخر تک ویڈیو کو دیکھئے آپ کی آنکھیں حیرت سے پھٹی کی
پھٹی رہ جائے گی۔ ایسی خوف ناک اور حیرت انگیز انکشافات آپ کے سامنے رکھیں گے جو پہلے کبھی نہیں سنا ہو گا
اس کی پہلی وجہ ایران کا میزائل سسٹم ، یوں تو ایران نے ابھی تک کوئی کارنامہ سر انجام نہیں دیا
ہے اس کی معشیت تباہ ہے اس نے ہمسایہ ممالک میں کوئی اچھا رول پلے نہیں
کیا سائنس اور ٹیکنالوجی میں بھی ایران کی
کوئی کارکرگی نظر نہیں آتی ، ایران کی فوج بھی اتنی بڑی نہیں ہے اصلحہ بھی انتا جدید نہیں ،ایران نے ایک کام کیا ہے ، شارٹ رینج اس کے خطرناک میزائل کی تیاری جو دنیا کی کسی بھی دفائی نظام کو
بائی پاس کر سکتے ہے ایران اسرائیلی دشمنی میں ہے ہمیشہ جیتا رہا ہے
ہمیشہ سے مرتا رہا ہے صبح شام وہ اسی میں مگن رہا ہے ۔ امریکہ کو اس کا پتہ ہے کہ اگر حملہ کرنے کی
صورت میں ایران براہ راست اسرائیل کو نشانہ بنائے گاآیت اللہ خامنایٰ
روحانی اور ایران کے آرمی چیف ہے اور اطمنان کا اظہار کرتے ہے امریکہ حملہ کریں ا س سے ایران کو کوئی فرق
نہیں پڑے گا کیونکہ ہم ان کے سر کا نشانہ
لیں گے آپ کو پتہ ہے کہ
اسرائیل امریکہ کے لئے بہت اہمیت کے حامل
ہے پورا امریکہ یہودی لوبی کی وجہ سے چلتا ہے ،۔ امریکہ کا main decisions makers وہ
زائینسٹ ہے زائینسٹ کبھی بھی نہیں چاہیں
گے کہ ان کو ذرا بھی نقصان ہو اسرائیل کو
زرا بھی نقصان ہو ، اس لئے امریکہ ایران
پر براہ راست حملہ نہیں کر سکے گا۔ اس کی دوسری وجہ
امریکہ کا بنیادی مقصد ایران ہے ہی نہیں، ایران اس قدر
اہمیت کے حامل ملک نہیں ہے کہ امریکہ اس
پر حملہ کرئے ، امریکہ کا اصلی ہدف چائینا اور پاکستان ہے سی پیک اس کا ٹارگیٹ ہے
ابھی اگر دیکھےتو امریکہ کے ائیر بیسس پر جو بمبار طیاریں
ہے وہ ان ماملک کے گرد جمع کیا ہے جو
چائینا اور پاکستان کو سلام کرتے ہے اس کا مقصد ان ممالک میں داخل ہونا تھا تاکہ وہ اپنا
اگلہ مشن شروع کر سکے اور چائینا
اور پاکستان کو ڈی سٹیبلاز کریں ایک طرف
وہ جاپان کے ذریعے چائینا کو کنٹین کر رہا ہے
دوسری طرف اس حکمت عملی کے ذریعے
وہ اگلہ جو گھیل شروع کرنے والے ہے وہ چائینا اور خاص طور پر پاکستان کے خلاف ہے ۔اس لئے وہ ایران کے
خلاف حملہ نہیں کرئے گا
تیسری وجہ
ایران افغانستان اور عراق سے بہت مختلف ہے ۔ اس کی وجہ ایران کے عوام اس کی ریاست اور فوج کے
پیچے مکمل تیار کھڑ ے ہیں دو اسلامی ممالک
ایسے ہے جہاں پر ان کے عوام کے فوج کے
ساتھ بہت محبت کرتی ہے۔ ایک پاکستان اور
دوسرا ایران ،
اسی لئے آپ نے
دیکھا ہو گا کہ پاکستان میں بھی ایسی ایسی سٹینس کرنے کو کوشش کی جاتی ہے کہ عوام کو فوج سے بد دل کیا جائے لیکن دنیا میں اگر کوئی بھی ایسا ملک کے شانہ بہ شانہ کھڑی رہے تو کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا، دنیا میں اگر عوام فوج سے سب سے زیادہ محبت کرتی
ہے تو وہ پاکستان ہے اس کے بعد ایران ہے
تو ایسی قوموں کو فتح کرنا جن کی فوج کے پیچھے ان کے عوام کھڑی ہو یہ ناممکن بات ہے آپ نے دیکھا کہ عراق میں پہلے فوج کو عوام سے بدل کیا گیا پھر امریکہ نے حملہ کی تو نہ عوام کی طرف سے
مذاہمت کی نہ فو ج کی طرف سے ۔ تو اس لئے
ایران پر امریکہ حملہ نہیں کر سکتا
اس کی چوتھی وجہ
امریکہ کا بنیادی ہدف میڈل ایسٹ کے اندر جو وسائل ہے ان پر تصرف حاصل
کرنا ہے اس کے
لئے جو منصوبہ امریکہ کا بنایا ہوا ہے وہ
اسلام دشمن اجینسیز کا پلین تھا وہ فرقہ
وارانہ تشدد ہے ۔ امریکہ چاہتا ہے کہ میڈل
ایسٹ میں ایران اور سعودی عرب کی جنگ ہو ، اسی لئے آپ نے دیکھا سعودی عرب اور یو
اے ای کے آوئل ٹینکرز پر حملہ ہوتا ہے اور
الزام ایرا ن پر لگا
ادھر ایران کو اس
قدر مجبور کیا جائے گا کہ وہ آپنے آپنائے
ہارمونس کو بلاک کر دے راستہ کس کا روکا
سعودی عرب کا اس طرح سعودی عرب مجبور ہو
جائے گا اور ان کے درمیان خوف ناک جنگ کرانے
کی سازش ہو رہی ہے
پانچوی وجہ
ایران کی اتحادی ہے ، ایران کا سب اس سے اہم اتحادی میں پاکستان اور روس ہیں مگر پہلی مرتبہ چین میدان میں کود پڑا ہے اور ابھی آپ چائینا کے خبر رساں اداروں پر نظر
دھرائے تو معلوم ہو گا کہ وہ چین نے صاف کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تیل کی تجارت
کرئے گا، دنیا میں پہلی دفعہ چائینا کسی ملک کے لئے سامنے آیا ہے اور اس نے اپنا سٹیجیک تعلوقات ایران کے ساتھ
قائم کیا ۔ ایران پر حملہ کرنے کا مطلب چین پر حملہ تصور کیا جائے گا اور چین پوری طاقت کے ساتھ ایران کی دفاع میں
آچکا ہے اس سے بڑی بات یہ ہے کہ ایران کا
ہمسایہ پاکستان ہے اس سے پہلے کوئی بھی
سوپر پاور پاکستان کے ساتھ ٹکر لی ہے وہ ٹکروں کی صورت میں بکھر چکا ہے
کمنٹس میں اپنا رائے دے کہ امریکہ کا اس خوفناک منصوبے کی اصل کی وجہ کیا ہے ،
پاکستان پر حملہ چین پر حملہ ، یا ایران اور سعودی عرب کو
لڑانا

No comments:
Post a Comment