Efficient tag

#Sunopak

the advantage eating of the EGG of hen



مرغی کا انڈا کھانے کی افادیت "


حضرت امام جعفر الصادق علیہ السلام نے فرمایا :

" مرغی کے انڈے کی زردی نفیس چیز ہے اس کے کھانے سے گوشت کی خواہش باقی نہیں رہتی اور گوشت میں جو خرابیاں ہے وہ اس میں نہیں ہیں "


حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص نے قلت _اولاد کی شکایت کی تو امام علیہ السلام نے فرمایا :

" استغفار پڑھا کرو اور مرغی کا انڈا پیاز کے ساتھہ کھایا کرو "

کسی نے پیغمبر _اسلام (ص) سے قلت _نسل کی شکایت کی تو وحی آئی کہ :

" مرغی کا انڈا گوشت میں پکا کر کھاؤ "
ایک اور حدیث میں ہے کہ :

" مرغی کے انڈے کی سفیدی بھاری اور زردی ہلکی ہے "

حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں کہ :

" انڈے زیادہ کھانے سے اولاد زیادہ ہوتی ہے "
{ تہذیب _آل _محمد ، صفحہ_٩٧-٩٨ }

No comments:

Post a Comment

Sunopak

PropellerAds