کوئٹہ : کوئٹہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بولان ٹاؤن سے بیس کلو وزنی بم برآمد کرلیا ۔
فورسز نے پشاور سے کالعدم تنظیم کے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا اور کارروائی کے دوران بیس کلو دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر متنقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے


No comments:
Post a Comment