Efficient tag
#Sunopak
the advantage eating of the EGG of hen
مرغی کا انڈا کھانے کی افادیت "
حضرت امام جعفر الصادق علیہ السلام نے فرمایا :
" مرغی کے انڈے کی زردی نفیس چیز ہے اس کے کھانے سے گوشت کی خواہش باقی نہیں رہتی اور گوشت میں جو خرابیاں ہے وہ اس میں نہیں ہیں "
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص نے قلت _اولاد کی شکایت کی تو امام علیہ السلام نے فرمایا :
" استغفار پڑھا کرو اور مرغی کا انڈا پیاز کے ساتھہ کھایا کرو "
کسی نے پیغمبر _اسلام (ص) سے قلت _نسل کی شکایت کی تو وحی آئی کہ :
" مرغی کا انڈا گوشت میں پکا کر کھاؤ "ایک اور حدیث میں ہے کہ :
" مرغی کے انڈے کی سفیدی بھاری اور زردی ہلکی ہے "
حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں کہ :
" انڈے زیادہ کھانے سے اولاد زیادہ ہوتی ہے "{ تہذیب _آل _محمد ، صفحہ_٩٧-٩٨ }
کوئٹہ : کوئٹہ میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بولان ٹاؤن سے بیس کلو وزنی بم برآمد کرلیا ۔
فورسز نے پشاور سے کالعدم تنظیم کے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا اور کارروائی کے دوران بیس کلو دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر متنقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے
TTP claims IED attack on police van in Peshawar
PESHAWAR: At least five security personnel were injured in an Improvised Explosive Device (IED) blast on a van of the police's Quick Response Force in Peshawar's Gulbahar area on Friday morning.
A police official said the quick response force van was on a routine patrol when the IED planted on a roadside detonated. As a result, five members of the force were injured.
Tehreek-i-Taliban (TTP) spokesman Muhammad Khorasani in a statement claimed responsibility for the attack.
According to the Bomb Disposal Unit (BDU), two kilogrammes of explosives were used in the remote-controlled blast.
The BDU said the IED was planted under a bridge and was hidden among flower pots.
The injured were shifted to the Lady Reading Hospital for treatment where a policeman was reported to be in critical condition.
Police cordoned off the area immediately after the blast and started an investigation into the incident.
Nine injured in IED blast targeting police van in Charsadda
PESHAWAR: At least nine people including four policemen were injured in an improvised Explosive Device (IED) blast targeting a police van in Charsadda on Monday, police said.
The banned Tehrik-i-Taliban Pakistan (TTP) claimed responsibility for the attack in an email sent to journalists.
The police van was on a routine patrol in Sro area of Charsadda's Shabqadar tehsil when the bomb went off along the roadside, injuring four police officials and five passers-by.
Police and rescue officials arrived at the scene and shifted the injured to tehsil headquarters hospital.
According to hospital administration, three of the injured who were in critical condition were shifted to Peshawar.
Shabqadar tehsil is close to Mohmand tribal region, which is one of seven semi-autonomous tribal regions in the northwest, where Pakistani Taliban and Al Qaeda-linked militants were said to have carved out strongholds.
At least 16 people were killed in March this year when a suicide bomber blew himself up in the premises of a local court in Shabqadar.
The number of attacks in the country has fallen around 70 per cent, due to a combination of the military offensive against Taliban bases along the Afghan border and government initiatives to tackle militancy, but attacks on security and civilian targets continue to occur occasionally
Four people, including three schoolchildren, were injured in an Improvised Explosive Device (IED) blast on Friday in Bajaur Agency's Tehsil Arang, police said.
According to the political administration of Bajaur, the four were injured when a planted IED hit a pick-up truck in the Tauheedabad area of Arang.
The injured were shifted to Timergara Hospital for treatment.
After the incident, security forces cordoned off the area and started a search operation for the perpetrators.
Four die, seven hurt in University Road accident
KARACHI: At least four persons, including three women, were killed and seven others injured when a fast-moving minibus overturned at a bus stop near the Baitul Mukkaram mosque in Gulshan-i-Iqbal on Thursday afternoon.
This was the second fatal accident on University Road within the past week, as a woman was killed and two others were injured when a minibus hit them near the Urdu university campus last Friday.
A portion of University Road between Hasan Square and Nipa has been dug up for the past many days for the purpose of reconstruction. The driver swerved sharply to avoid a gutter when the fast-moving minibus overturned and fell on the crowd waiting at the bus stop, according to the Aziz Bhatti police.
Gulshan SP Dr Fahad Ahmed said three of the victims were identified as Rabia Hussain, 20, Kiran Zafar, 21, and Amna Batool, while one man who also died on the spot remained unidentified. The officer said seven other people also sustained injuries.
Initial findings suggested that the accident occurred due to over speeding, believed the Gulshan SP.
Asked if ongoing road construction work might have contributed towards the tragedy, the senior officer said thousands of vehicles passed through the area on a daily basis. He reiterated that mainly rash and negligent driving caused the accident.
While the area police impounded the minibus, the driver and conductor managed to escape from the spot following the accident.
Rescue workers rushed to the spot after receiving information about the deaths and retrieved the bodies and the injured people.
“Four people were brought dead at Abbasi Shaheed Hospital,” said police surgeon Dr Aijaz Khokhar.
The incident enraged area people who protested against the authorities and raised questions about the way the construction work was being carried out in the city, particularly on University Road.
Karachi Mayor Waseem Akhtar visited the spot and later enquired after the health of the injured at the hospital.
In a brief talk with media, the mayor lamented that no one was taking the problems of the city “seriously”.
While taking notice of the incident, Chief Minister Syed Murad Ali Shah sought an immediate report from the police chief. “Has the minibus gone out of control of the driver owing to overspeeding?” asked the chief minister.
He ordered the police to arrest the driver.
The Inspector General of Police A.D. Khowaja asked the DIG Traffic to provide all possible cooperation to the police investigators conducting inquiry into the incident.
Mr Khowaja also asked the DIG East Zone to submit a detailed report about the incident.
MQM leader Saleem Shahzad arrested at Karachi airport upon return to Pakistan
(MQM)-London leader Saleem Shahzad was arrested at Karachi's Jinnah International Airport upon his return to Pakistan on Monday after 24 years away from the country,
Shahzad, a founding member of the MQM, had been living in London since 1992 and announced his return on Twitter on Sunday. He returned to Pakistan on a flight from Dubai.
Arrest warrants were issued for Shahzad in 2016 for the 10th time by an Anti-Terrorism Court in Karachi in a case related to providing treatment and shelter to alleged terrorists.Upon Shahzad's arrival at Karachi airport, the Federal Investigation Agency contacted the police regarding the matter of his involvement in the Dr Asim case after which the SSP Malir confirmed that he had been taken into custody.Speaking to Geo News before departing from Dubai, Shahzad had said he would announce his next political move after arriving in Karachi following consultation with friends and family.He said various circles in Karachi were sending him threats of arrest but he was not afraid.I have not committed any crime, I am not afraid of getting arrested," he told Geo News.In 2014, Shahzad had spoken about "a corrupt lobby in the Muttahida which is against ideological workers.These elements are involved in extortion, murder, smuggling and other illegal activities, the London-based leader of the party had said.The MQM has been in the throes of a power struggle since August 2016, with the Dr Farooq Sattar-led MQM dissociating itself from party chief Altaf Hussain . The Sattar-led group also removed Hussain's name from the party's constitution and flag and expelled the London-based convener Nadeem Nusrat and certain key leaders. Sattar sidelined the MQM supremo after Hussain delivered an anti-Pakistan rant which was followed by an attack on the ARY News office. Sattar appointed himself convener of the MQM-Pakistan coordination committee in October. The MQM’s London leadership has, however, rejected the minus- Altaf formula, asserting that Altaf is still the party’s uncontested chief.Speaking to about his current political affiliation, Shahzad denied having ties with the MQM-London.On August 22, I raised the slogan of 'Pakistan zindabad'. Since then, I have severed all ties with MQM-London," he said.When asked whether he had come to "unite everyone", Shahzad replied, That is the plan.
بچھو کی پیدائش کس حیران کن طریقے سے ہوتی ہے
بدخصلت اور بُرے لوگوں کی پہچان کیلئے یوں تو کئی حکایات ،پندو نصائح کے انبارمل جاتے ہیں مگرشیخ سعدی ؒ نے بدفطرت لوگوں کی مثال بچھوکی پیدائش سے دیتے ہوئےان سے دور رہنے کی تلقین نہایت ہی دلچسپ پیرائے میں کی ہے۔ آپؒ فرماتے ہیں کہ بچھو کی پیدائش عام جانوروں کی طرح نہیں ہوتی ،اپنی ماں کے پیٹ میں جب یہ کچھ بڑا ہوجاتا ہےتواندر سے پیٹ کوکاٹنا شروع کردیتا ہے ، اور یوں سوراخ کرکے باہر آجاتا ہے ۔بچھو کی فطرت اور عادت پر غور کیا جائےتو یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہاس نے اپنی زندگی کے پہلے دن سے برائی ہی کی ہوگی ،یہی باعث ہے کہ ہر شخص اس سے نفرت کرتا ہے اور دیکھتے ہی مارڈالتا ہے ۔سعدی ؒ نے نہایت آسان مگر دلچسپ پیرائے میں مجلس یاراں کے انتخاب اور صحبت سے متعلق بچھو کی مثال دے کر اہل عقل کو شریف اور بدخصلت کی پہچان سمجھا دی۔آپؒ نے بچھو کی پیدائش کی مثال دے کر بدفطرت لوگوں سے علیحدہ رہنے کی تلقین کی ہے ۔ انسان کی نفسیات کا مسئلہ بے حد الجھا ہوا ہے ۔یہ بات آسانی سے سمجھ میں نہیں آسکتی کہ کوئی شخص شریف اور کوئی بدفطرت وبدخصلت کیوں ہے ، لیکن اس بات سے کسی طرح بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ انسانوں میں یہ فرق موجود ہے ، اور اہل عقل کے لیے لازم ہے کہ اس فرق کو ہر معاملے میں ملحوظ رکھیں ۔
زنا یا یکاح
ماں میں جلد شادی کرنا چاہتا ہوں گناہ سے بچنا چاہتا اپنا آدھا ایمان مکمل کرنا چاہتا ہوں تم کیوں نہیں میری جلد شادی نہیں کرتی ؟
میں ایک عام انسان ہوں 266 سال میری عمر ہے اور میرا گھرانہ مذہبی ہے جہاں نماز روزہ دین کو بہت اہمیت دی جاتی ہے مگر یہ اہمیت صرف نماز روزہ تک ہی ہے جو حکم اسکے علاوہ ہے وہ ہمارے خاندان میں پورتے نہیں ہوتے۔
میں نے سکول کالج یونیورسٹی سے لے کر ہر ادارے میں اپنے آپ کو گناہوں سے محفوظ رکھنے کی اللہ کی طاقت سے سے کوشش کی میرے دوست گرل فرینڈز بناتے تھے برے کام کرتے تھے ڈیٹیں مارتے تھے مگر میں نے ہمیشہ سوچا میں یہ سب کام حلال طریقے سے کروں گا جب میری عمر 20 سال ہوئی تو مجھے شادی کی ضرورت ہوئی میں نے اپنے گھر والوں سے گزارش کی سب نے تعجب کیا جیسے میں نے کوئی عجیب بات کردی ہو مجھے کہا گیا کہ پہلے تمہارے اخراجات پورے نہیں ہوتے پھر ایک اور بندہ گھر لے آئیں تمہاری بیوی کے خرچ اخراجات کون پورے کرے گا میں نے ڈرتے ڈرتے جواب دیا اگر ہمارے گھر میں ایک بھائی یا بہن اور ہوتے اُن کا رزق کہاں سے لاتے گھر والوں کو ایک اور آفر پیش کی کی میرا یونیورسٹی اسکالر شپ بھی لگا ہوا اور اسکے ساتھ ساتھ وہاں ہوم ٹیوشنز پڑھا کر اپنی بیوی کی ضروریات پوری کرنے میں آپ گھر والوں کی مدد کروں گا۔۔۔تمام تر دلائل دینے کے باوجود جواب یہی ملا کہ جاؤ اپنے سے بڑی باتیں نہیں کرتے پھر بھی میں نے صبر کیا مگرجب میری عمر24سال ہوئی تو مجھے شدید شادی کی طلب ہونے لگی مجھے اپنے آپ کو برائی سے بچانا شدید مشکل ہوگیا میں نے اپنے گھر والوں کو کہنا شروع کیا اب وقت آگیا ہے میری شادی کر دیں میں نے پڑھائی مکمل کر لی ہے جاب بھی کرتا ہوں ایک میڈیا چینل میں مگر میرے گھر والوں نے شدید اعتراضات اٹھانے شروع کئے ابھی تمہاری عمر ہی کیا ہے میں نے انکو قرآن احادیث سے ریفرنس دئے مگر انہوں نے اسکو یہ کہہ کر پرے کر دیا باقی اسلام کی باتیں بھی مانوں اور ایک دن میری ماں نے بتایا میں نے قرآن کا ترجمعہ پورا پڑھ لیا میں نے کہا ایسا پڑھنے کا فائدہ کیا جس پر عمل نہیں کرنا۔ قرآن میں لکھا ہے بالغ ہوتے شادی کرو حدیث میں آتا ہے اگر بالغ ہونے کے بعد ماں باپ شادی نا کریں اولاد گناہ کریں تو سارا گناہ ماں باپ کو ہوگا اولاد کو نہیں۔اندازه کیجیۓ ! 15 سال کی عمر میں جوان ھونے کے بعد 30 سال تک پھنچنے کے اس زمانے میں نوجوان پر کیا کیا قیامتیں نه گزرتی ھونگی , اس کے پاس بس دو ھی آپشن ھوتے ھیں :
یاتو وه گناه سے اپنے آپ کو بچا کر روز اپنے ھی خواھشات کا قتل کرکے ھر لمحه جیتا اور ھر لمحه مرتا ھے ,
اور یا وه گناھوں کی اندھی وادی میں بھٹک کر ایسا گم ھوجاتا ھے که جب واپس آتا ھے تو اسکی گٹھڑی میں سواۓ حسرت و افسوس کے اور کچھ نھیں ھوتا ..
انٹرنیٹ ٹی وی پر فحاشی کا بازار عام ہے دوستوں کے ساتھ دیکھتا ہوں وہ لڑکیوں میں انجوائے کر رہے ہیں بازاروں میں لڑکیوں پر نظر پڑ جائے باریک کپڑے جسم ٹائٹ کیسے بچاؤں اپنے آپ کو ۔ میں چڑ چڑا ہوتا جا رہا ہوں گھر والے کہتے بتمیز ہو گیا ہے مگر انکو سمجھ نہیں آتی یہ بتمیزی کیوں ہوتی ۔ میرے والد 35 ہزار کماتے ہیں 3 بہن بھائیوں سمیت پورا گھر چلاتے ہیں تو کیا میں 25 ہزار میں اپنی بیوی کے ساتھ گزارا نہیں کر سکتا ؟
مگر میری کوئی سنتا نہیں کہتے ہیں ابھی عمر ہی کیا ہے 26 سال صرف اور شادی کا نام 322 سال کی عمر سے پہلے نا لینا۔ میں کیسے سمجھاؤں نوجوانوں کو ترقی کرنے کے لئے سکون کا ماحول چاہئے اور اللہ نے قرآن میں کہاں ہے میاں بیوی ایک دوسرے سے سکون حاصل کرو کہاں گئے میرے اللہ کے احکامات اور میرے نبی ﷺ کی تعلیمات کیا یہ صرف نعرے مارنے کے لئے ہے کہ ہم عاشق رسول ہیں مگر عمل کی دفعہ زیرو۔۔۔
بہت مشکل سے جا کر 11 سال لڑ کر ماں باپ کو منایا رشتہ کرو کچھ حامی بھری انہوں نے بھی ذلیل کر کر کے مگر اسی دوران میرے دادا ابو کا انتقال ہوگیا اور انکے انتقال کے 25 دن بعد میں نے کہا میرا رشتہ کرو کہتے تمکو احساس ہے ابی فوتگی ہوئی میں نے کہا اسلام کہتا ہے 3 دن سے زیادہ کا سوگ نہیں ہوتا کہنے لگے جب ہم مریں گے اسکا مطلب تم بھنگڑے ڈالو گے۔ سمجھ آیا مجھے یہ سب باتیں صرف شادی نا کا کرنے کا بہانہ ہیں کہیں ہمارا بیٹا بہو کے پیار میں پاگل ہو کر ہاتھ سے نا نکل جائے اور کوئی وجہ نہیں-
سوچتا ہوں کہ اب اگر میں برائی کی طرف مائل ہو گیا تو کون زمہ دار ہوگا میرے ماں باپ یا پھر یہ معاشرہ میڈیا سیاستدان جنہوں نے زنا آسان کر دیا ہے مگر شادیاں مشکل کر دی ہیں کیسے اللہ کی برکت نازل ہوگی اس ملک پر۔
کاش ماں باپ سمجھ جائیں یہ دجالی فتنے کا دور ہے ایمان بچانا بہت مشکل اسی لئے کہتا ہوں نکاح عام کرو ذنا مشکل کرو

Chinese company agrees to lay railway tracks in parts of KP
A Chinese company has agreed to lay railway tracks in different parts of KPK.
Official sources cited by Radio Pakistan said that the agreement includes railway lines between Gilgit Baltistan and Chitral, Dera Ismail Khan and Kohat, and also connect Mardan to Saidu Sharif.
Trade and business activities are expected to flourish in the province upon completion of the railway track.

Pakistan's net public debt crosses Rs18 trillion mark
ISLAMABAD: Pakistan’s net public debt has crossed the Rs18.28 trillion mark, rising about 35pc during the tenure of the ruling Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N).
This was reported by the ministry of finance, in response to a question from Pakistan Peoples Party (PPP) MNA Shahida Rehmani in the National Assembly last week. “The volume of net public debt as on Sept 30, 2016 was Rs18,277.6 billion,” the ministry’s response said.
Total public debt stood at Rs13.48tr at the end of fiscal year 2012-13 — almost three years ago. The major contribution to the increase in net public debt came from an almost 40pc rise in domestic debt, which rose from Rs8.686tr at the end of 2013 to Rs12.14tr at the end of the first quarter of the current fiscal year .
بلتستان بھر میں شدید برفباری جاری لوگ گھروں میں محصور
زمینی رابطے منقطع
بلتستان بھر میں سال کی شدید ترین برفباری جاری ہے۔ بھاری برفباری کے سبب لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ سکردو کے بچے بڑے سب برفباری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں بچے ہر سال
کی طرف اس سال بھی اپنے دوستوں کے ساتھ برفباری کے گولوں کےساتھ کھیلتے ہوے۔
دوسری طرف بچے نہ صرف برف باری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں بلکہ بچے
سکیس کے زریعے لطف اندوز بھی ہورہے ہیں
اب آپ بھی جان سکتے ہیں کہ اس وقت گلگت بلستان میں برفباری کیتنی ہوئی ہوگی اور بچے اپنے آپ سے برفباری ناپ رہے ہیں اور آج سے تین چار دن پہلے سے آنے والی یہ برفباری پورے سکردو کو اپنے لپیٹ میں لیا ہے جس کی وجہ سے ہر چیز میں مشکلات کا سامنا کرنا پر رہا ہے۔
اسکردو شگر کے باشہ ویلی میں سات فٹ سے زائد پڑنے والی برف نے لوگوں کو محصور کر دیا ہے اور 15 ہزار سے زائد آبادی کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ باشہ ویلی سے 45 کلو میٹر برفانی راستے کو عبور کرکے پیدل اسکردو پہنچنے والے شخص نے بتایا کہ اتنی بھاری مقدار میں پڑنے والی برف باری سے ہر چیز اپنی جگہ جام ہو گئی ہے اور لوگ ایک گھر سے دوسرے گھر تک نہیں پہنچ پا رہے ہیں۔ برفباری کے سبب بلتستان کے تمام علاقوں کا صدر مقام اسکردو سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہےجبکہ ضلع کھرمنگ کے دریا عبور کرنے والہ پل آج زیادہ برفباری کی وجہ سے ٹوٹ کر تباہ ہوا جس کی وجہ سے گاوں کے مکینوں کو آمد درفت میں مشکلات کا سامنا کرناپڑ رہا ہیں
اس کے ساتھ ساتھ گلگت ،اسکردو اور پنڈی روڈ بھی بند ہوچکا ہے۔ سردویوں کے اواخر میں ہونی والی برفباری لینڈسلائیڈنگ اور قدرتی آفات کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ دوسری طرف حالیہ پڑنے والی والی برفباری سے اسکردو کسان حضرات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس برفباری کے نتیجے میں گرمیوں میں پانی کی قلت کا خدشہ مکمل طور پر ختم ہوگیا ہے۔

A young man was fatally shot by a police officer in Islamabad's Sector I-10/1 in the early hours of Friday allegedly after failing to stop at a checkpoint reported.
Taimur received at least one bullet injury to the head after Samiullah Niazi of the police's Eagle Squad opened fire on his vehicle.
Taimur is reported to have died on the spot from the injury.
The officer fled the scene after the incident. Police said they had initiated a search for the suspect.
Police officials said they had instructed Taimur to stop his car but he had sped off. The police officer opened fire at Taimur after his refusal to stop, they claimed.
A female passenger in the same vehicle was reported to be in safe condition.
The incident sparked rioting and protests on Islamabad's IJP Road, with the victim's family dismissing the police statement and saying there had been no prior warning or order to stop before the officer opened fire. Protesters had set a police camp on fire reported.
The protesters later dispersed after negotiations with police officials reported.
A case has been registered against the police officer at the Sabzi Mandi police station by Taimur's brother. No arrests have been made.
Govt response over US visa ban criticied
Terming a Foreign Office (FO) statement on the United States decision to impose a visa ban on seven Muslim countries “insufficient”, the main opposition Pakistan Peoples Party (PPP) wants the government to emphasise upon Washington that such actions can prove counterproductive in the ongoing war against terrorism.
Subscribe to:
Comments (Atom)