Efficient tag
#Sunopak
Chief Justice Saqib Nisar Big Decision about Kala Bagh Dam || Sunotv || Anwpak
ہم نے کالا باغ ڈیم کی تحریک چلائی جس کے بعد ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے چیف جسٹس جناب جسٹس ثاقب نثار صاحب نے اس پر سو موٹو ایکشن لیا اور کالا باغ ڈیم کو لے کر سماعت بھی ہو ئی ہے جس کے بارےمیں آج ہم تفصیل سے بتائیں گے ۔کالا باغ ڈیم کے معاملے پر چیف جسٹس نے کہا کہ ڈیم بنانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں ہمیں مزید ڈیمز چاہئے نیا ڈیم کا نام پاکستان ڈیم ہو گا،ہم رہے نہ رہے ڈیم ضرور رہے گاتفصیلات کے مطابق سپریم کوٹ نے چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں ڈیمزکے مطلق سماعت ہوئی دوران سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب نے کہا کہ شمس الملک اور اعتزاز احسن کو معاونت کا کہا ہے ۔ کالا باغ ڈیم کا مسئلہ اتنا سادہ نہیں ثابق چئیرمیں وابڈاشمس الملک کا کہنا تھا ڈیم بنانا چیف جسٹس کاکام نہیں چیف جسٹس کےعلاوہ کوئی اور انصاف نہیں کر سکتا چین کاایک ڈیم 30 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرتا ہے ۔ بھارت 4500 ڈیمز تعمیر کر چکاہے شمس الملکنےکہا کہ کالا باغ ڈیم کا مخالف میریب بات تسلیم کرتے ہیں ، کالا باغ ڈیم کےمخالفین کہتے ہیں انہیں پنجاب پر اعتماد نہیں کے پی کے اور تربیلا ڈیم سے چار اور سندہ کو 70 فیصد پانی ملتا ہے جبکہ بلوچستا ن کو 6 اور پنجاب کو 20 فیصد پانی ملتا ہے چیف جسٹس نے استفسال کیا کہ پاکستان کی پانی کے بغیر بقاء ممکن ہے ؟پاکستان ڈیم نہیں بنائے گا تو 5 سال بعد کی صورت حال کیا ہو گی؟جس پر شمس الملک نے بتایا کہ 86 فیصد پانی دریا ءوں میں سیلا ب کی صورت میں آتاہے چیف جسٹس نےریمارکس دیئے کہ پاکستانپر کوئٹہ کے لوگوں کو خوف ذدہ نہں کرنا چاہئے کوئٹہ میں زیر زمیں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہوچکی ہے پانی کی مسئلہ کےحل کے لئے کیا اقدامات کرنا ضروری ہے جسٹس ثاقب نثار نے نئے ڈییم کا نام پاکستان ڈیم قرار دیا اورکہا ڈیم بنے سے چاروں بھائی یوں یعنی چاروں صوبوں کو فائیدہ ہو گا سیمنار اور تقریب منعقد کر کے ڈئیم بنانے کے لئے گفتگو کرنے چاہئے ڈیم بنانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی چارہ نہین بھارت 4 ہزار چین 22 ہزار بناتا ہےانہیں دنیا کچھ نہیں کہتی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment