اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا قومی اسمبلی انتخاب میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خؤاجہ سراء قومی اسمبلی کا اتنخاب لڑیں گی۔ خواجہ سراؤں نے متفقہ طاور پر اوکاڑہ سے خؤاجہ سراء نایاب علی
الیکشن قومی اسمبلی لڑیں گی ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر پہلے ہی خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ بننے اور جائیداد میں حصہ کا اہل قرار
دیا ہے۔


No comments:
Post a Comment