Efficient tag

#Sunopak

Raw picker children in Karachi Pakistan (BY Syed Kamran Ali Shah)

پاکستان (کراچی ) میں کچرا چننے والے بچوں کے معاشی و 

معاشرتی مسائل 

یہ تصور ملیر غریب آباد کراچی سے لیا گیا ہے ۔جس میں کم سن بچہ اپنے ماں باپ اور گھر والوں کی

 خاطر محنت مزوری کرنے پر مجبور ہے جبکہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق 14 سال سے کم عمر بچوں 

کو کام کرنا قانونی جرم قرار دیا تھا اور پاکستان میں سمیت دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک سمیت ترقی پذیر 

ممالک میں بچہ مزدوری کو قانونی جرم قرار دیا ہوا ہے۔ 


     ایک مشہور مفکر کا کہا ہے کہ !

       گلی کوچوں، سڑکوں پر رہنے والے بچے کی مشہور تعریف یہ ہے !

       ''کوئی بھی ایسا  نابالغ لڑکا یا لڑکی جسکے لیے رہائش کا  آسرا یا زندگی گزارنے کا ایک ذریعہ ہو اور 

جسے کسی بھی ذمہ دار بالغ فرد کا تحفظ، نگرانی اور رہنمائی میسر نہ ہو،، (انٹر، این جی او،سوئٹزرلینڈ) 


No comments:

Post a Comment

Sunopak

PropellerAds