ایک کے بعد ایک کر کے اس ملک کو بہترین اساسوں سے محروم کیا جا رہا ہے- اب تو الفاظ بھی ساتھ چھوڑ گئے ہیں-
خدا اس عاشق رسول (ص) وا آل رسول (ص) کو اہلیبیت (ع) کے قدموں میں جگی عطا فرمائے- الٰہی
آمین!
خدا اس عاشق رسول (ص) وا آل رسول (ص) کو اہلیبیت (ع) کے قدموں میں جگی عطا فرمائے- الٰہی
آمین!
نیشنل ایکشن پلین کامیاب ایک اور مظلوم شہید جس ملک کے عسکری ادارے دوسرے ملکوں کے جھنڈے جلوانے میں مصروف ہوں اس ملک میں شہریوں کا یہی حال ہوتا ہے۔